• news

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ملبورن (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج ایڈیلیڈ اوول کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن