• news

رقص کو فحاشی کا نام دینا درست نہیں:پائل چوہدری

لاہور( کلچرل رپورٹر)سٹیج کی نامور اداکارہ پائل چوہدری نے کہا ہے کہ رقص کو فحاشی کا نام دینا درست نہیں‘ فیملیوں کی ایک بڑی تعدادڈرامہ ہالوں میں آتی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ معیاری سٹیج واپس لوٹ رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن