• news

سپریم کورٹ میڈیا کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کل کریگی


اسلام آباد (این این آئی) میڈیا کا ضابطہ اخلاق بنانے کیلئے میڈیا کمیشن کا اعلان کل ہوگا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ، جسٹس خلجی عارف پر مشتمل بنچ کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کریگا۔ سربراہی کیلئے عدالت عظمیٰ کو جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد اور جاوید جبار کے نام دیئے گئے ہیں۔ بنچ ان مجوزہ افراد میں سے ایک کو کمیشن کا سربراہ مقرر کرنیکا فیصلہ کرے گا۔
میڈیا کمیشن

ای پیپر-دی نیشن