• news

رحمن ملک کا علماءو محدثین کو یہودیوں عیسائیوں کے مشابہ قرار دینا شرمناک فعل ہے، تحریک منہاج القرآن پنجاب


لاہور (پ ر) تحریک منہاج القرآن پنجاب کے امیر احمد نواز انجم نے کہا ہے رحمن ملک اور پنجاب حکومت تمام تر رکاوٹوں اور اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود مارچ روکنے میں ناکام ہو گئے تو انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کی ذاتیات پر حملہ کرتے ہوئے ان کے لباس اور ٹوپی کو یہودیوں اور عیسائیوں کے لباس سے مشابہ قرار دیا جو شرمناک فعل ہے۔
لانکہ یہ لباس دنیائے اسلام میں جید علماءو محدثین کا شعار ہے۔ رحمن ملک نے علماءو محدثین کو یہودیوں اور عیسائیوں کا مشابہ قرار دے دیا جو انتہائی قبیح عمل ہے۔ وزیر داخلہ نے موبائل فون سروس بھی بند کر دی ہے جس سے لانگ مارچ کے شرکاءاور ان کے اعزاءواقارب کا آپس میں رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
تحریک منہاج

ای پیپر-دی نیشن