قصور بار کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
قصور (نا مہ نگار ) ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن قصور کے نو منتخب صدر چو ہدر ی محمد سعید ایڈوو کیٹ اور ان کے پو رے پینل کی بھا ری اکثر یت سے کا میا بی پر مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کے رہنما شیخ صا بر حسین ار شد نے مبا ر ک دیتے ہو ئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ اس پو رے گر و پ کی کا میا بی سے قا نو ن کی حکمر انی قا ئم ہو گی لو گو ں کو عد التو ں سے فو ری انصا ف بھی یقینی ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔