• news

بلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت تھا : شجاعت

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) صدر (ق) لیگ شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اسلم رئیسانی کی حکومتی رٹ کھو چکی تھی۔ صوبائی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی تھی۔ توقع ہے کہ گورنر بلوچستان صوبے کے حالات بہتر کرکے لوگوں کو مطمئن کرینگے۔ بلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت تھی۔

ای پیپر-دی نیشن