• news

نوازشریف نے دورہ کوئٹہ ملتوی کر دیا

کوئٹہ (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف نے اپنا دورہ کوئٹہ ملتوی کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سنتوش کمار بگٹی کے مطابق نوازشریف نے ناگزیر وجوہات کی بناءپر دورہ ملتوی کیا ۔
دورہ/ ملتوی

ای پیپر-دی نیشن