لانگ مارچ کے پیش نظر، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات موخر
اسلام آباد (آئی این پی) لانگ مارچ کے باعث پاکستان اورآئی ایم ایف کے آج ہونے والے مذاکرات موخرکردیے گئے۔ پیرکونجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پیرکو پالیسی سطح پرمذاکرات ہونا تھے تاہم طاہرالقادری لانگ مارچ کے باعث مذاکرات موخرکردیے گئے ہیں۔ آئی ایم ایف کا وفد پوسٹ پروگرام ریویوکےلئے اسلام آباد میں موجود ہے۔