• news

اداکارہ نور ٹی وی چینل کی میزبان بن گئیں


 لاہور (اے پی پی) اداکارہ نور نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبانی کا آغاز کر دیا۔ نور لندن سے واپسی پر دوبارہ پی ٹی وی لاہور سے صبح کے پروگرام کے لئے دلچسپی رکھتی تھیں مگر ان کی عدم موجودگی میں اداکارہ جگن کاظم نے جگہ سنبھال لی۔

ای پیپر-دی نیشن