• news

ریڈیو پاکستان سدھیر اور نذر کی برسی پر خصوصی فیچر کل پیش کرے گا

لاہور(کلچرل رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور کا شعبہ سنٹرل پروڈکشن یونٹ (سی پی یو)ماضی کے نامور اداکار وںسدھیر اور نذر کی برسی پر خصوصی فیچر پیش کرے گا۔یہ فیچر کل 17جنوری کو نشر کیا جائے گا۔30منٹ دورانیہ کے اس فیچر کا اسکرپٹ فرحت علوی نے لکھا ہے۔پروگرام میں معروف فلمی شخصیات اداکار سدھیر اور نذر کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن