فخر امام نے ذاتی فلم بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ‘ ثناء ڈائریکشن دینگی
لاہور( این این آئی)اداکار و ماڈل فخر امام نے ذاتی فلم بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی جبکہ فلم کی ڈائریکشن انکی اہلیہ اداکارہ ثناءدیں گی ۔ فخر امام نے بتایا کہ وہ اس سلسلہ میں مشاورت اور منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور اسکی ہدایتکاری کے فرائض ثناءسر انجا م دیں گے۔