• news

پی ٹی وی نے ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

لاہور(کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی لاہور اور دیگر سینٹرز نے ماہ ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کی ریکارڈنگ مکمل کر لی۔ اس سلسلہ میں پی ٹی وی لاہور سینٹر سے پروڈیوسر خاور سیال نے نعتیں جبکہ پروڈیوسر نعیم خان نے قوالیاں ریکارڈ کی ہیں۔ اس کے علاوہ پی ٹی وی کراچی اور اسلام آباد سینٹرز نے بھی خصوصی ٹاک شوز اور دیگر پروگرامز کو 9 ربیع الاول کی خصوصی طور پر آن ایئر کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن