وزیر اعلیٰ خیبر پی کے کی اراکین اسمبلی سے ہفتہ وار ملاقات منسوخ
پشاور (این این آئی) خیبر پی کے کے وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کی بعض ناگزیر سرکاری مصروفیات کے باعث جمعرات 17 جنوری کو اراکین اسمبلی کے ساتھ ان کی ہفتہ وار ملاقاتیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔