• news

سکیورٹی خدشات: پشاور میں ایک ماہ کیلئے ڈبل سواری پر پابندی

پشاور(این این آئی/ نوائے وقت نیوز) پشاور میں ایک ماہ کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور جاوید مروت نے سکیورٹی خدشات پر ایسا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی شہر میں جاری غیر اعلانیہ پولیو مہم کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن