• news

ترکی میں نصب کئے گئے پیٹریاٹ میزائل فروری میں آپریشنل ہو جائیں گے:نیٹو

انقرہ (اے پی پی) نیٹو نے کہا ہے کہ ترکی میں نصب کئے گئے پیٹریاٹ میزائل فروری میں آپریشنل ہو جائیں گے۔ نیٹو فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ شامی سرحد پر نصب کئے گئے پیٹریاٹ میزائل فروری کے پہلے ہفتے میں نشانہ لگانے کےلئے تیار ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن