لانگ مارچ کے کئی شرکاءصرف اسلام آباد دیکھنے آئے: بی بی سی
اسلام آباد (بی بی سی ڈاٹ کام) طاہرالقادری کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے والے کچھ افراد ایسے بھی ہیں جنہیں منہاج القران کے سربراہ کے ایجنڈے سے کوئی غرض نہیں بلکہ وہ صرف اسلام آباد کو دیکھنے آئے ہیں۔ ساٹھ سالہ گ±لاب خان بھی ایسے ہی افراد میں شامل ہیں جو زندگی میں پہلی بار اسلام آباد آئے ہیں۔