• news

نواز شریف سے رابطہ کر کے انکے مطالبات کے حوالے سے تسلی دیں زرداری کی وزیراعظم کو ہدایت

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا آج مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے فون پر رابطے کا امکان ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کو صدر آصف زرداری نے ہدایت کی ہے کہ نواز شریف سے رابطہ کر کے انہیں ان کے مطالبات کے حوالے سے تسلی دیں۔

ای پیپر-دی نیشن