• news

کوئٹہ بم دھماکہ میں جاں بحق نذیر احمد شرقپور شریف میں سپرد خاک

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) کوئٹہ بم دھماکہ میں جاں بحق نذیر احمد شرقپور شریف میں سپرد خاک ‘کوئٹہ بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے شرقپور شریف کے رہائشی نذیر احمد کی میت ٹرین کے ذریعے گوجرانوالہ پہنچی جہاں لواحقین نے انہیں جلوس کی شکل میں ماتم کرتے ہوئے امام بارگاہ گلستان معرفت پہنچے، جلوس میں اہل تشیع مکتہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد اور علماءنے شہداءکی نماز جنازہ ادا کی۔ اس موقع پر ہر شخص کی آنکھیں رنج و الم سے اشکبار تھیں اور لواحقین غم سے نڈھال تھے۔

ای پیپر-دی نیشن