• news

تحریک انصاف اور اپوزیشن پارٹیوں کا ذکر گول ‘عمران خان نے طاہر القادری کے دھرنے اور لانگ مارچ کی حمایت کی تھی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت، اسکی اتحادی جماعتوں اور میڈیا سب کا ذکر کیا لیکن مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور اپوزیشن کی دوسری جماعتوں کا ذکر گول کر گئے۔ واضح رہے عمران خان نے طاہر القادری کے لانگ مارچ اور دھرنے کی حمایت کی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن