• news

جسٹس شوکت صدیقی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) صدر زرداری کی جانب سے نوٹیفکیشن کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اقبال حمید الرحمان نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے حلف لیا۔

ای پیپر-دی نیشن