ایک روز قبل للکارنے والے ایک مرتبہ پھر گلے مل گئے
اسلام آباد (آن لائن) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے نتیجے میں ایک روز قبل ایک دوسرے کےخلاف سخت ترین زبان استعمال کرنے والے اور ایک دوسرے کو للکارنے والے ایک مرتبہ پھر گلے مل گئے اور انہوں نے ہنسی خوشی اےک دوسرے کی باتوں کو قبول کرلےا۔