• news

ریال میڈرڈ نے سپینش فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی


میڈرڈ (اے پی پی) سپینش فٹ بال کپ میں ریال میڈرڈ نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ریال میڈرڈ نے کوارٹر فائنل میں ویلنسیا کو 2-0 گول سے شکست دی۔ کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ کی ٹیم نے ویلنسیا کے خلاف ا 2-0 سے کامیابی سمیٹی۔ پہلے ہاف میں ریال میڈرڈ کو 1-0 کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں اینڈرز نے گول کر کے ٹیم کی برتری دوگنی کر دی جو کھیل کے آخر تک برقرار رہی۔ریال میڈرڈ نے ویلنسیا کے خلاف 2-0 گول سے فتح حاصل کر کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
 فاتح ٹیم کی طرف سے کریم بینزیما اور اینڈرز گورڈاڈو نے گول سکورز کئے۔

ای پیپر-دی نیشن