آسٹریلوی بگ بیش لیگ، فائنل برسبین ہیٹ اور پرتھ سکارچرز کے درمیان کھیلا جائے گا
پرتھ (آئی اےن پی) آسٹریلوی ٹی 20 بگ بیش لیگ کا فائنل برسبین ہیٹ اور پرتھ سکارچرز کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔ برسبین ہیٹ کی کپتان کے فرائض کرس ہرٹلے جبکہ پرتھ سکارچرز کی ٹیم سائمن کیٹچ کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔