سیرت پیغمبر اعظم کانفرنس کل ہو گی
لاہور (پ ر) جامع مرکز توحید گنج اہلحدیث شاہ کمال روڈ مغلپورہ میں کل 19 جنوری ہفتہ بعد نماز عشاءسیرت پیغمبر اعظم کانفرنس ہو گی جس سے عبدالعلیم یزدانی، قاری محمد حنیف ربانی، حافظ بنیامین عابد، محمد عمر صدیق اور دیگر علماءخطاب کریں گے۔