بغاوت کیس: بریگیڈئر علی کی توہین عدالت کی درخواست غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
راولپنڈی (آ ن لا ئن) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈ ی بنچ کے مسٹر جسٹس خو اجہ امتےاز احمد نے بغا وت کےس برےگےڈئر علی کی توہےن عدالت کی درخواست کی سماعت بغےر کسی کارروائی کے غےر معےنہ مدت تک ملتوی کر دی۔