• news

ویمن کرکٹ ٹیم اور بوائز انڈر 16ٹیم کے درمیان پریکٹس میچ آج ہوگا


لاہور (اے پی پی) بارش کے باعث قومی ویمن کرکٹ ٹیم اور بوائز کی انڈر 16ٹیم کے مابین کنٹری کلب میں 18جنوری کوملتوی ہونے والا پریکٹس میچ (آج) اتوار کے روز کنٹری کلب مریدکے میںہوگا۔ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے مریدکے میں قومی ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 جنوری سے جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن