• news

پرستار جلد میری شادی کی خوشخبری سنیں گے: اداکارہ بندیا

لاہور( کلچرل رپورٹر)اداکارہ بندیا نے کہا ہے کہ پرستار بہت جلد میری شادی کی خوشخبری سنیں گے‘یہ فریضہ بچوں کاکام نہیں اس کےلئے بڑی سوچ بچار کر رکھی ہے ۔میںچاہتی ہوں کہ میرا شوہر صرف مجھ سے محبت کرے اور ہر لحاظ سے میری ذات مخلص ہو ۔ شادی بچوںکا کھیل نہیں اور اسی لئے میں نے اسکے لئے بڑی سوچ بچار کر رکھی ہے۔ اور بہت جلد اپنے ہونےوالے جیون ساتھی کے حوالے سے سب کوآگاہ کروں گی ۔ انہوں نے کہا کہ شاد ی ایک فریضہ ہے اور اسے ہر حا ل میںپورا کرنا ہوتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن