• news

کرنل نعیم سرور نے نئے کمانڈنٹ ایف سی باڑہ کا چارج سنبھال لیا

 پشاور (ثناءنیوز) کمانڈنٹ فرنٹیئر کور باڑہ جاوید ضیاءکو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور انکی جگہ کرنل نعیم سرور کو نیا کمانڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن