• news

باڑہ کی صورتحال کے ذمہ دار گورنر ہیں استعفیٰ دیں: پشاور بار ایسوسی ایشن

 پشاور (نوائے وقت نیوز) پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے باڑہ کی صورتحال کی ذمہ داری گورنر خیبر پی کے پر عائد کرتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن