جنیوا: 140 ممالک کا پارے کی آلودگی میں کمی پر اتفاق
جنیوا (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) مرکری یعنی پارہ کے استعمال سے پیدا ہونے والی آلودگی کو کم کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی بات چیت میں بعض اصولوں پر اتفاق ہو گیا ہے۔ایک سو چالیس ممالک نے اس پر رضامندی ظاہر کی۔