• news

کامران فیصل کی ہلاکت بڑا المیہ، آزادانہ تفتیش ہونی چاہئے: عاصمہ جہانگیر

 لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے اس قتل کی آزادانہ تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا میں احتساب کے حق میں ہوں اور ہر قسم کے عہدے پر فائز شخص کا بلاامتیاز احتساب ہونا چاہئے ۔ کامران فیصل کی ہلاکت بڑا المیہ ہے اس کی آزادانہ تفتیش ہونی چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن