• news

جنوبی افریقی کپتان پر دو میچ کھیلنے کی پابندی، کھلاڑیوں کو سو فیصدجرمانہ


دبئی ( این این آئی ) جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈی ویلئرز پر دو ون ڈے میچ کھیلنے کی پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں کو سو فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی پینل رکن ڈیوڈ بون نے میچ میں چھ بار خلاف کرنے پر جنوبی افریقی کپتان پر اگلے دو میچوں کیلئے پابندی عائد کر دی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں کوسو فیصد جرمانہ دینے کی سزا دی ہے اور کہا گیاکہ دوبارہ ہر بال پر کھلاڑیوں کو 20فیصد تک جرمانہ دینا ہوگا۔ اگر جنوبی افریقن کپتان ویلر ان پر بارہ ماہ میں قابو نہ پا سکے تو انہیں آتھ یا دس مزید میچ کھیلنے کی پابندی لگائی جا سکتی ہے۔یاد رہے ان پر الزم ایمپائر انعام الحق ، شعون جارج ، علیم ڈار اور جان کلوٹی نے عائد کئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن