غوث بخش اور شہریار مہر نے فنکشنل لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ق کے رہنماﺅں غوث بخش مہر اور شہریار مہر نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ شہریار مہر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غوث بخش اور میں پیر پگاڑا سے 23جنوری کو ملاقات کے بعد شمولیت کا اعلان کریں گے۔