شمالی افغانستان میں ڈرون حملہ،2افراد ہلاک،متعدد زخمی
کابل(اے پی اے)شمالی افغانستاں میں ڈرون حملہ سے 2افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ڈرون حملہ صوبہ دیر کے شہر میں ہوا۔ واشنگٹن ڈی سی کا دعوی ہے کہ ڈرون حملوں کا ہدف عسکریت پسندوں اور القاعدہ ہیں۔اور ان کا مزید کہنا ہے کہ ڈرون حملوں کے بنایودی وجہ بھی عسکریت پسند اور القاعدہ ہیں۔2001 میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دہشتگردی کے خلاف افغانستان پر حملہ کر دیا تھا۔