• news

اسلامی فوبیا سے نمٹنے کیلئے نئے طریقہ کار کی ضرورت ہے :او آئی سی

جدہ( این این آئی) آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن کے جنرل سیکرٹری اکمل الدین احسان او گلو نے کہا ہے کہ قاہرہ میں چھ اور سات فروری کو منعقد ہونے والی اسلامی ممالک کانفرنس میں شام کے بحران، مسئلہ فلسطین اور مالی کی جنگ جیسے مسائل زیر غور لائے جائینگے۔ او آئی سی کے ہیڈکوارٹر میں انٹرویو کے دوران احسان او گلو نے کہا کہاسلامی فوبیا سے نمٹنے کیلئے نئے طریقہ کار کی ضرورت ہے

ای پیپر-دی نیشن