بعث رحمت عالم کانفرنس 25 جنوری کو ہوگی
لاہور (پ ر) بعث رحمت عالم کانفرنس 25 جنوری جمعہ کو ایوان اقبال میں صبح دس بجے سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے زیر اہتمام ہو گی جس سے شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر محمد اکرم اعوان اور ناظم اعلیٰ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ ملک عبدالقدیر اعوان خطاب کریں گے۔