تحریک انصاف نظریاتی گروپ کا کنونشن آج ہوگا
لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات کے لئے قائم نظریاتی گروپ کا کنونشن آج منگل کو 12:30 بجے دن دفتر جیل روڈ میں منعقد کیا جائے گا، جس سے پارٹی کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمودالرشید سمیت دیگر رہنما شرکت کریں گے۔