• news

پنجاب حکومت نے سستی روٹی سکیم میں قوم کا پیسہ ضائع کیا: علامہ یوسف اعوان

لاہور (خبر نگار) پےپلز پارٹی کے سےنئر رہنما اور قومی امن کمےٹی برائے بےن المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے چےئر مےن پےر علامہ ےو سف اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ( ن) نے پہلے سستی روٹی سکےم مےں عوام کی خون پسےنے کی کمائی ضائع کی گئی اور اب گندم کی قلت کا بہانہ بنا تے ہوئے لوٹ مار شر وع کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن