مولانا قاری وقار احمد چترالی صدر جمعیت اتحادالعلماءحلقہ این اے سے 128مقرر
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سابق رکن قومی اسمبلی اور ناظم اعلیٰ جمعیت اتحادالعلماءپاکستان مولانا عطاالرحمن اور صدر جمعیت اتحادالعلماءلاہور مولانا مختار احمد نے باہمی مشاورت اور علماءکی تجاویز کی روشنی میں خطیب جامع مسجد منصورہ اور چیئرمین تحریک صوت القرآن مولانا قاری وقار احمد چترالی کو صدر جمعیت اتحادالعلماءحلقہ این اے 128لاہور مقرر کیا ہے۔