• news

پی آئی اے نے بیرون ملک جانیوالے مسافروں پر نیا ٹیکس لگا دیا

لاہور (نوائے وقت نیوز) بیرون ملک جانیوالے مسافروں پر نیا انفراسٹرکچر ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق ٹیکس 6دسمبر کے بعد خریدے گئے ٹکٹوں پر لاگو کیا گیا تاہم پی آئی اے حکام نے 6دسمبر سے پہلے کے ٹکٹوں پر ٹیکس لینا شروع کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن