کامران کو فون کیا نہ ملاقات، تحقیقات کیلئے تیار ہوں: ڈی جی ایچ آر نیب
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی ہیومن ریسورس نیب کوثر اقبال نے کہا ہے کہ ہر قسم کی تحقیقات اور کمشن کا سامنا کرنے پر تیار ہوں۔ میں نے کامران فیصل کو کبھی فون کیا نہ ملاقات کی۔ میری کردار کشی کی جا رہی ہے۔