• news

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید

ہیبرون (اے ایف پی)اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔ لبنٰی بناش پر پناہ گزین کیمپ کے سامنے فائرنگ کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن