• news

پاکستان مولانا آزاد کی سزا کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھائے: سیاسی رہنما

لاہور (خصوصی رپورٹ) سیاسی رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش حکومت بھارتی اشارے پر متحدہ پاکستان کے حامیوں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہی ہے۔ مولانا آزاد کو سزا بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق راجہ ظفرالحق، مشاہداللہ خان، لیاقت بلوچ، عبدالغفور حیدری اور سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت کو مولانا آزاد کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن