• news

لیبیا میں امریکی قونصل خانے پر حملہ، افریقی دہشت گردوں کی کاروائی تھی:ہیلری کلنٹن


واشنگٹن(اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ گزشتہ سال لیبیا میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والا حملہ شمالی افریقہ میں سرگرم دہشت گردوں کی جاری کاروائیوں کا ایک حصہ تھا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے سامنے بیانِ حلفی دیتے ہوئے کی۔ مزید تفصیلات میں کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ستمبر میں بن غازی حملہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں درپیش ان بڑے سٹریٹجک مسائل کی صرف ایک مثال ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن