3 کروڑ 13 لاکھ کویتی شہری ڈیفالٹر ہیں، نوٹس جاری
کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت کی وزارت بجلی وپانی نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ کوےتی شہری 303ملین دینار کوےتی کے نادہندگان نکلے ہیں جس سے وزارت نے ان کو قانونی نوٹس جاری کئے جس سے صرف 149ملین دینار وصول ہوسکے ۔وزارت نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کسی نجی کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔