• news

برطانیہ کے 10 لاکھ، دس کروڑ پا¶نڈ کے نوٹ جن کے بارے میں عام آدمی صرف سوچ ہی سکتا ہے


لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) برطانیہ کے مرکزی بنک، بنک آف انگلینڈ کی تجوریوں میں بہت کم تعداد میں انتہائی بڑی مالیت کے کرنسی نوٹ موجود ہیں جنہیں جائنٹس اور ٹائٹنز کہا جاتا ہے مگر یہ بازار میں دستیاب نہیں۔ اس کی وجہ بہت واضح ہے کیونکہ ان کی مالیت اتنی ہے جس کے بارے میں عام آدمی صرف سوچ ہی سکتا ہے۔ نیلام گھر سپنک کے بنک نوٹ کے شعبے کے بارنبی فول کے مطابق جب بات ہو ایک ملین پاو¿نڈ کے نوٹ کی تو ہر ایک سوچتا ہے کیا ہی زبردست خیال ہے۔

ای پیپر-دی نیشن