رحمان ملک عمرہ کی ادائیگی کیلئے اوائل فروری میں سعودی عرب جائیں گے
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیر داخلہ رحمان ملک فروری کے پہلے ہفتے میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ معتبر ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ اس موقع پرسعودی ہم منصب سے تبادلہ خیال کریں گے۔