• news

حشرات الارض بھی مو بائل فون چارج کر نے میں انسانوں کی مدد کرنے لگے


نیویارک (نوائے وقت نیوز) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بعد حشرات الارض نے مو بائل فون چارج کر نے میں انسانوں کی مدد کر نی شروع کر دی ہے۔ مختلف حشرات الارض ایک چھوٹے سے سرکس کے میلے میں لگے جھولوں کو جھول کر بر قی طاقت فراہم کر رہے ہیں جس کے ذریعے نصب جنریٹر کی مدد سے ایک مو بائل فون چارج ہو رہا ہے۔ مکڑی، ٹڈا اور دیگر ننھے کیڑے اس سرکس میں لگے جھولوں کو تفریح کی غرض سے اپنی جسمانی طاقت سے چلا رہے ہیں جن کے حرکت میں آنے سے اتنی برقی طاقت مہیا ہو رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن