شریعت اسلامیہ
شریعت اسلامیہ کے طویل و عمیق مطالعہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اسلامی قانون کو نافذ کیا جائے تو ہر شخص کو کم از کم معقول معاش کی طرف سے اطمینان ہوسکتا ہے۔ یہی میرا عقیدہ رہا ہے اور اب بھی اسے ہی مسلمانوں کے افلاس کا بہترین حل سمجھتا ہوں۔
(قائداعظمؒ کے نام علامہ اقبالؒ کے خط سے اقتباس)