• news

امریکی عدالت نے القاعدہ کی مدد کے الزام میں ملزم کو دی گئی عمر قید کی سزا ختم کر دی

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی عدالت نے القاعدہ کی مدد کرنے کے ایک ملزم پرجنگی جرائم کے الزامات پر دی گئی عمر قید کی سزا ختم کر دی۔ امریکی عدالت کی طرف سے کءگئے اس فیصلے سے نائن الیون کے 5 مبینہ منصوبہ سازوں کے خلاف سازش کے الزامات ختم ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ واشنگٹن کی اپلیٹ کورٹ نے یمنی نژاد علی حمزہ نامی ملزم کو دی گئی عمر قید ختم کررہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن